ترکی میں حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش کے دوران راجدھانی انقرہ میں واقع ہندوستانی سفارتخانہ میں وہاں موجود تمام ہندوستانی شہریوں کو گھروں کے اندر
رہنے کی صلاح دی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے ٹوئیٹ کرکے انقرہ میں ہندوستانی شہریوں کے لئے ایمرجنسی نمبر 90533142203 +اور استنبول کے لئے 905305671095 + جاری کئے ہیں۔